تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:مختلف واقعات میں 4مسلح افرادکا زدوکوب کرکے 4بچیوں سمیت 5افرد شدیدزخمی

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)دو مختلف واقعات میں 4مسلح افراد نے زدوکوب کر کے 4بچیوں سمیت 5افرد کو شدید زخمی کردیا تفصیل کے مطابق موضع نکا کیلہ کے رہائشی رانا لیاقت علی کے گھر عدم موجودگی میں اس کی 4بیٹیاں گھر میں موجود تھیں کہ ہمسائیہ عمران مسلح چھت پھلانگ کر داخل ہوا اور ااہنی سریا سے چاروں کو زدوکوب کر کے شدید زخمی کردیا شور سن کر لوگوں کے آنے پر ملزم مذکورہ چھت سے چھلانگ لگا کر فرار ہو گیا جبکہ چک گلاں کے رہائشی محمد الیاس کے والد بشیر احمد کو 3مسلح افراد نواز وغیرہ نے گھریلو جھگڑے کی رنجش پر ڈیرہ پر لے جا کر دستی ہتھیاروں سے زدوکوب کیا اور اس کے دانت توڑ دیئے اور فرار ہو گئے تھاہنہ موترہ اور بمبانوالہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد :ریلوے لائن کراس کرنے ولا نوجوان مزدور ٹرین کے نیچے آکر جان بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker