پاکستانتازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں دس پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز

اسلام آباد(بیوروچیف)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی جس میں پیٹرول کی قیمت میں 10 پیسے فی لیٹرکمی جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی جس میں پیٹرول کی قیمت میں 10 پیسے اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز دی ہے جب کہ ایچ او بی سی،مٹی کا تیل،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2،2 روپے فی لیٹراضافے کی تجویز دی ہے۔اوگرا آج وزارت پٹرولیم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری ارسال کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں  امریکا اوراس کے اتحادیوں میں ہمت ہے تو زمینی جنگ لڑکر دکھائیں، داعش کا چیلنج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker