تازہ ترینکھیل

دوسراٹی20، پاکستان کا زمبابوے کو 137 رنز کا ہدف

ہرارے(نمائندہ سپورٹس) آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو137 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی طرف سےحفیظ 17، شہزاد 7،صہیب مقصود26،شعیب ملک 15 ، رضوان 16،شاہد آفریدی 2رنزبنا کر آوٹ ہوئے جبکہ عمراکمل 38 اور عمادوسیم 13 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے۔ زمبابوے کی طرف سےپینگارا اور جانگوے نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!