تازہ ترینکھیل

ویمنز ٹی 20:پاکستان نے بنگلا دیشن کو 28رنز سے شکست دیدی

کراچی(نمائندہ سپورٹس)پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلا دیش ٹیم کو سیریز کے پہلے ٹی 20میچ میں 28رنز سے شکست دیدی ہے۔پاکستان کے ہدف 125رنز کے تعاقب میں بنگلا دیشی ٹیم مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 96رنز بناسکی ۔ ڈیفنس کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں پاکستانی کپتان ثنا ء میر نے ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیااور مقررہ 20اوورز میں بسمہ معروف کے65اور جوریہ ودود کے 44رنز کی بدولت 124رنز بنائے ۔ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش ویمن ٹیم 20اوورز میں صرف 96رنز بناسکی ،پاکستان ٹیم سیریز کے پہلے ہی میچ میں 28رنز فاتح رہی ۔ گرین شرٹ کی طرف سے انعم امین نے 2وکٹیں حاصل کیں

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker