پاکستانتازہ ترین

شہبازشریف 6 جون کو وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائینگے،نجم سیٹھی

najam sethiلاہور(نامہ نگار) نگرا ں وزیر اعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ گجرات واقعے پر افسوس ہے، متاثرین کی بھر پور امداد کی جائے گی،لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ان کا کہناتھا کہ کل میں خود گجرانوالہ پہنچ کر لواحقین سے تعزیت کروں گا۔نجم سیٹھی نے انکشاف کیا کہ 6 جون کوشہبازشریف وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔اس موقع پر صحافیوں نے سوال کیا کہ کیا آپ کو امریکا میں پاکستان کا سفیربنایا جارہا ہے ؟ نجم سیٹھی کا جواب تھا کہ یہ غلط خبرہے، ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  کاغذات کی جانچ پڑتال، کلثوم نواز کے سر پر نااہلی کی تلوار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker