پاکستانتازہ ترین

پرویزمشرف نےامریکی صحافی مارک سیگل کابیان مسترد کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق صدر پرویز مشرف نے امریکی صحافی مارک سیگل کا بیان یکسر مسترد کردیا،پرویز مشرف کہتے ہیں کہ مارک سیگل کا بیان حقائق کے برعکس اور جھوٹ کا پلندہ ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مارک سیگل کے بیان کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ان کے مخالفین مارک سیگل کے بیان کو پاکستان کیخلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں، اگر محترمہ بے نظیر بھٹو کو مجھ سے خطرہ ہوتا تو وہ مجھ سے سیکیورٹی کیوں مانگتیں۔ سابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اگر مارک سیگل سچے ہیں تو انہوں نے بینظیر بھٹو کی کتاب میں سچائی کا ذکر کیوں نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں  ۔۔۔ لذتِ آشنائی ۔۔۔ (پہلی قسط)

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker