تازہ ترینکھیل

دوسرا ون ڈے ،آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

cricketڈبلن(نمائندہ سپورٹس)آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دوسرے ون ڈے میچ کے لئے پاکستانی اسکواڈ سے احسان عادل، سعید اجمل اور محمد عرفان کو باہر کر دیا گیا ہے جبکہ عمر امین، عبدالرحمان اور وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی ہو ئی ہے ۔دو میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ٹائی ہو گیاتھا ۔

یہ بھی پڑھیں  خیبرپختونخوا حکومت کاتعلیمی اور توانائی ایمرجنسی لگانے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker