تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ مراد جمالی:مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سنیئر کلرک کو اغواء کر لیا

ڈیرہ مرادجمالی(اقبال احمد)سٹی پولیس تھانہ کی حدود سے مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سنیئر کلرک کو اغواء کر لیا علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سنیئر کلرک محمد اسماعیل ایری موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھے کہ ڈسٹرکٹ چےئرمین نصیرآبادکی رہائشگاہ کے قریب سے نامعلوم مسلح افراد نے انہیں موٹر سائیکل سمیت گن پوائنٹ پر اغواء کر کے اپنے ساتھ لیکر فرار ہو گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقہ کی ناکہ بندی کردی گئی مغوی کے بھائی عبدالرشید ایری کے مطابق میرے بھائی کو مسلح افراد نے اغواء کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیں  پنجاب حکومت کا کرایہ داروں کو بڑا ریلیف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker