تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:قوم نے اپنی قیا دت کے لیے میا ں نوازشریف پربھرپوراعتمادکیا،سید عاشق کرمانی

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے نو منتخب ممبر قومی اسمبلی حلقہNA-145سید عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے قوم نے اپنی قیا دت کے لیے میا ں محمد نواز شریف پر بھر پور اعتمادکیا اورکرپشن کے بت پا ش پاش کر کے ثابت کر دیا کہ ضلع اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے ،انہوں نے کہا کہ اب انشاء اللہ میرٹ کا بول با لا ہو گااورمیاں محمد نواز شریف کی قیا دت میں ملک ترقی کی راہ پر گا مزن ہو گا ،ان خیا لات کا اظہا ر انہوں نے اپنی رہا ئش گاہ پرحجرہ پریس کلب رجسٹرڈ کے سینئر صحا فیوں سے ملا قا ت کے دوران کیا، اس موقع پر چو ہدری سجاد حسین،میاں غلام مر سلین خاں،چو ہد ری ممتا ز حسین،چو ہدری محمد رمضان موجود ودیگر بھی موجودتھے،سید عاشق حسین کرمانی نے کہا کہ میا ں محمد نواز شریف نے الیکشن سے قبل جو وعدے کیے وہ انشا ء اللہ پو رے ہونگے ہم اپنے علاقے کی تعمیروترقی کے لیے دن رات محنت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کراچی سے سیٹ جیت گئے تو انہیں اپنی چادر دے دوں گا، محمود اچکزئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker