پاکستانتازہ ترین

جسٹس تصدق جیلانی قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر بن گئے

caretakerelectioncommissionerpakistan_5-27-2013_102651_lاسلام آباد(بیوروچیف) جسٹس تصدق حسین جیلانی نے قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نیجسٹس تصدق حسین جیلانی سے قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے کا حلف لیا۔چیف الیکشن کمیشنر فخر الدین جی ابراہیم 4 روزہ دورے پر ملک سے باہر ہیں

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: مقامی صحافی کے قاتل ڈاکٹر کی سزا کے خلاف اپیل مسترد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker