پاکستانتازہ ترین

ن لیگ نے پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کردی

pmlnلاہور(نامہ نگار) مسلم لیگ ن نے پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست میں ترمیم کی ہے، فہرست میں کئی نئے نام بھی شامل کئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے ترمیمی فہرست الیکشن کمیشن کوبھجوا دی گئی ہے،ان ذرائع نے بتایاکہ نئی فہرست میں زہرہ ودود فاطمی،شکیلہ لقمان،عاصمہ ممدوٹ،مریم اورنگزیب،صبیحہ نذیر،عامرہ خان،فائلیس عظیم اور شازیہ خواجہ کے نام بھی شامل کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  آج آنے والے زلزلے سے آواران میں 15افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker