پاکستانتازہ ترین

نئی اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو طلب ،وزیر اعظم کا انتخاب5جون کو ہوگا

national assemblyاسلام آباد(بیوروچیف)  نومنتخب ارکان قومی اسمبلی یکم جون کو حلف اٹھائیں گے، ذرائع کے مطابق یکم جون کو اجلاس بلانے کی سمری اب سے کچھ دیر بعد صدر مملکت کو روانہ کی جانے والی ہے۔ذرائع کے مطابق یکم جون کو نومنتخب ارکان قومی اسمبلی حلف اٹھائیں گے دو جون کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے،3 جون کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا چناؤ عمل آئے گا۔ 4جون کو وزیراعظم کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے ،جبکہ نئے وزیراعظم کا انتخاب 5 جون کو ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  جمبر:25جولائی جمبر کی عوام کا فتح کا دن ہوگا۔رانا محمد حیات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker