تازہ ترینکھیل

جنوبی افریقہ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ

کانپور.(نمائندہ سپورٹس)بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان 5ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جارہا ہے ۔ میچ بھارت کے شہر کانپور میں کے گرین پارک گرائونڈ میں کھیلا جارہا ہے۔ جہاں افریقی ٹیم نے ٹاس جیت پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں اس ایک روزہ میچوں کی سیریز میں اچھی شروعات کے لیے پرامید ہیں، ٹاس کے وقت پروٹیز کپتان اے بی ڈیویلئز کا کہنا تھا کہ ہمیں صبح کی میچ کی کنڈیشنز کو اہمیت دینی چاہیے اور وہ انہوں نے ڈیل اسٹین اور مورنے مورکل کی ٹیم پر واپسی پر خوشی کا اظہار کیا۔ادھر بھارتی ٹیم کے کپتان دھونی کہا کہنا ہے کہ وہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ ہی کرنا چاہتے تھے اور سیریز میں اچھی شروعات کے لیے پوری کوشش کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button