پاکستانتازہ ترین

چوہدری سرور کی ریاض الحق کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

اوکاڑہ.(پاک نیوز)تحریک انصاف پنجاب کی قیادت نے اوکاڑہ سے آزاد حیثیت میں کامیابی حاصل کرنے والے ریاض الحق جج سے ملاقات کرکے انہیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔  تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور اور اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے این اے 144 سے کامیاب ریاض الحق جج سے ملاقات کی اورانہیں تحریک انصاف میں شمولیت کی باضابطہ دعوت بھی دی ۔ریاض الحق جج این اے 144 سے ضمنی انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ ریاض الحق جج نے حالیہ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو شکست دی تھی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker