تازہ ترینکھیل

انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے پہلی اننگز 523 رنز پر ڈکلئیر کردی

ابوظہبی(نمائندہ سپورٹس) انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے پہلی اننگز 523 رنز پر ڈکلئیر کردی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے پہلی اننگز پانچ سو تئیس رنز بناکر ڈکلئیرکردی، شعیب ملک عمدہ بیٹنگ کرتے ہئے پاکستان کے ٹاپ اسکورر رہے۔ ابوظہبی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آٹھ وکٹس کے نقصان پر پانچ سو تئیس رنز بنائے، شعیب ملک دو سو پنتالیس رنز بنا کر پاکستان کے ٹاپ اسکورر رہے، پاکستان کی جانب سے اسد شفیق ایک سو سات اور محمد حفیظ اٹھانوے رنز بناکرنمایاں بیٹسمین رہےانگلینڈ کی جانب سے بولنگ کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے تین اور جیمز اینڈرسن نے دو وکٹس حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل:پیپلز پارٹی پنجاب کے قائدین پر مشتمل کمیٹی میانوالی آئےگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker