تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:جندراکہ تا پل جوئیہ سٹرک کے تعمیر کا منصوبہ 25جون2013تک مکمل کیا جائے،ڈی سی او

downloadaاوکاڑا(نمائندہ خصوصی) ڈی سی او احسان بھٹہ نے ڈسٹرکٹ آفیسر روڈز کو ہدائیت کی ہے کہ جندراکہ تا پل جوئیہ سٹرک کے تعمیر کا منصوبہ 25جون2013تک مکمل کیا جائے اور انکوائری کی جائے کہ پیشگی ادائیگی کے جاوجود کام مکمل کیوں نہیں ہو سکا ۔انہوں نے کہا کہ ناقص اینٹیں ہٹا کر وہاں معیاری ایٹیں استعمال کی جائیں ۔ڈی سی او نے ضلع بھر کی سٹرکوں کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کے معیار کا جائزہ لیا ۔انہوں نے ایوب پارک تا فیصل آباد روڈ،اوکاڑا فیصل آباد روڈ ،گوگیرہ نور شاہ روڈ،چکنمبر49ٹو ایل تا 33ٹو ایل سٹرک ،جند راکہ تا کوٹ سلطان روڈ،25ٹو آر تا ایل بی ڈی سی روڈ ،گوگیرہ تا جندراکہ روڈ ،ایم اے جناح تا پوٹیٹو سوسائٹی روڈ،ڈی سی او نے کہا کہ تعمیراتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور ناقص مٹیریل استعمال کرنے پر ٹھیکیداروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔انہوں نے چوک عامر کالونی،جاوید ٹاؤن ،25ٹو آر تا ایل بی ڈی سی روڈ،اور گوگیرہ تا جندراکہ روڈ کی تعمیر کو تسلی بخش قرار دیا*

یہ بھی پڑھیں  آج تھيليسيميا سے آگاہی کا دن منايا جارہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker