تازہ ترینعلاقائی

جمال لغاری اپنی ہی گن کی گولی سے زخمی ہو گئے

jamal lagariلاہور(نمائندہ خصوصی) نومنتخب ایم پی اے اور سابق صدر فاروق لغاری کے بیٹے جمال لغاری اپنی ہی گن کی گولی سے زخمی ہو گئے ۔اس حوالے سے ان کے بھائی اور سابق وفاقی وزیر اویس لغاری نے بتایا ہے کہ وہ اپنے بیڈ روم میں اپنی گن صاف کر رہے تھے کہ اچانک گولی چل گئی اور وہ زخمی ہو گئے تاہم زخم شدید نوعیت کا نہیں ہے۔جمال لغاری پنجاب اسمبلی کے حلقہ 254 ڈی جی خان سے منتخب ہوئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  سنچورین ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کی ایک وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker