تازہ ترینکھیل

پاکستان کے محمدآصف ایشین سکس ریڈبال اسنوکر کے فائنل میں پہنچ گئے

asif snokarدوحہ(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کے محمدآصف ایشین سکس ریڈبال اسنوکرچمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں، سیمی فائنل میں انہوں نے بھارت کے لکشمن راوٹ کو دو کے مقابلے میں 6 فریم سے شکست دی ۔دوحہ میں جاری چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں محمد آصف کا مقابلہ بھارت کے لکشمن راوٹ سے تھا۔ پاکستانی کیوسٹ نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کھلاڑی کو دو کے مقابلے میں 6 فریم سے شکست دی۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی محمد آصف ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:نامعلوم افراد نے کنڈن سیان ،بھولا موسی روڈ پر کھدائی کر کے10فٹ چوڑاشگاف ڈال دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker