پاکستانتازہ ترین

نامزدوزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف سولہ سال بعدبطوروزیراعظم پاکستان حلف اٹھائیں گے

nawaz sharifاوکاڑہ (محمد مظہررشید)نامزدوزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف سولہ سال بعدبطور وزیر اعظم پاکستان حلف اٹھائیں گے آخری بارفروری 1997میں حلف اٹھایا تھا اب تیسری بار بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدرو نامزدوزیراعظم میاں نواز شریف جون 2013میں سولہ سال تین ماہ بعد دوبارہ تیسری مدت کیلئے بطور وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے قبل ازیں انہوں نے17 فروری1997کو بطور وزیراعظم پاکستان حلف اٹھایا تھا ان سے اس وقت کے صدر فاروق احمد لغاری نے حلف لیا تھا جن کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا اب کی بار بھی ان سے صدر آصف علی زرداری حلف لیں گے جن کا بھی پیپلز پارٹی سے تعلق ہے

یہ بھی پڑھیں  آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پاکستان آرڈ ننس فیکٹری واہ کا دورہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker