تازہ ترینعلاقائی

قدآور ادبی ،سیاسی و سماجی شخصیات کا صحافی ڈاکٹر بی اے خرم سے اظہار تعزیت

بورے والہ(یواین پی) گسابق ضلعی ناظم وہاڑی سید شاہد مہدی نسیم شاہ، سابق ایم این اے چوہدری قربان علی چوہان، ایم این اے سید ساجد مہدی سلیم شاہ، ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں، ایم پی اے چوہدری ارشاد احمد آرائیں، سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد جٹ، ایم پی اے چوہدری یوسف کسیلیہ، چیئر مین اسلامیہ ویلفیئر ٹرسٹ ڈاکٹر منصورالحق شاہد،بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران ڈاکٹر مختار بیگ،ڈاکٹر احسن رشید، ڈاکٹر رانا فہیم، ڈاکٹر ابرار، ڈاکٹر طارق ،ڈاکٹرمجید چوہدری ،پاکستان جرنلسٹ فاؤنڈیشن کے عہدیداران ملک ذولفقار علی ،راجہ عتیق ،رفاقت حسین ،سابق تحصیل نائب ناظم غلام مصطفی بھٹی ،چیئر مین لالہ اکیڈمی کلیم شہزاداور آل راجپوت آرگنائزیشن چیف میڈیا آرگنائزر ثناء اللہ بھٹی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں بورے والہ ہومیو پیتھک ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر معروف صحافی و کالمسٹ ڈاکٹربی اے خرم سے ان کے تایا جان کے انتقال پہ گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رب کائنات مرحوم کی مغفرت فرما کر درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیں  جھنگ:پریس کلب منڈی شاہ جیونہ کے صحافیوں کااجلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker