پاکستانتازہ ترین

نیپرا نے بجلی 2 روپے 88 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(بیوروچیف)مہنگی بجلی اور اووربلنگ کے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ نیپرا نے ستمبر کے مہینے کے لئے بجلی 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ ستمبر کے مہینے کے لئے نیپرا نے بجلی 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی جب کہ چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو 24 ارب 39 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:پانچ افراد کی نوجوان لڑکی کو اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی ،ملزمان اسے ڈیڑھ ماہ زیادتی کا نشانہ بناتے رہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker