تازہ ترینکھیل

یونس خان ٹیسٹ کرئیرمیں 9ہزار رنزمکمل کرنےوالے پہلے پاکستانی بن گئے

دبئی(نمائندہ سپورٹس)دبئی میں جاری انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں یونس خان نے ٹیسٹ کرئیر کے نو ہزار رن مکمل کرنے والے پہلے پاکستان بن گئے۔ ۔ مردان سے تعلق رکھنے والے اسٹار بالے باز یونس خان نے ٹیسٹ کرئیر میں نو ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے جاوید میانداد کا آٹھ سو بتیس رنز کا ریکارڈ توڑا تھا۔ جس کے بعد جاومیانداد دوسرے، انضمام الحق تیسرے اور محمد یوسف چوتھے نمبر ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان کے لئے سب سے زیادہ تیس سینکڑے بھی بنائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ملالہ حملہ کیس؛ عدالت نے 10 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker