تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو :19نومبر کو سانگھڑ کی عوام تیر پر ٹھپہ لگاکر پی پی کے امیدواروں کو کامیاب کریں گے۔ انورعلی رند

سنجھورو(نامہ نگار)تفصیلات کے مطابق یو سی عظیم آباد میں پی پی کے نامزد امیدوار برائے چیئر مین حاجی انور علی رند نے یونین کونسل عظیم آباد میں مختلف گاؤں صاحب خان رند،حبیب الرحمٰن رند،گل محمد تھہیم اورصوبو خان لوند میں مختلف برادریوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی پی عوامی پارٹی اور ہمیشہ عوام کے لئے قربانی دی ہے 19نومبر کے دن بلدیاتی انتخابات میں ضلع سانگھڑ کی عوام تیر پر ٹھپہ لگا کر پی پی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب کریں گے۔ سانگھڑ کی عوام اب با شعور ہو چکی ہے اور کھوکھلے نعرے لگانے والوں کو مسترد کر چکی ہے مستقبل عوام کا ہے اور عوام پی پی کے امیدواروں کو کامیاب کرائیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : نامعلوم کار سوار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ریسکیو 1122کے ملازم کی بروقت طبی امداد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker