تازہ ترینکھیل

مصباح آج 39 سال کے ہوگئے

misbah ul haqلاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستانی ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق آج اپنی 39 ویں سالگرہ منائیں گے۔ پاکستانی کپتان چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں لندن میں ہے اور وہیں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے۔ مصباح الحق 28 مئی 1974 کو میانوالی میں پیداہوئے ، انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 8 مئی 2001 کو آکلینڈ میں نیوزی لینڈ ، ونڈے کیریئر کا آغاز 27 اپریل 2002 کو سنچورین میں جنوبی افریقا جب کہ ٹی ٹوئنٹی کیریئر کا آغاز 2 سمتبر 2007 کو نیروبی میں بنگلا دیش کے خلاف کیا۔ مصباح الحق ٹیسٹ میچوں میں اب تک2419 رنز جب کہ ون ڈے میں 3386 رنز بنا چکے ہیں تاہم ایک روزہ میچوں کو اب تک کوئی سنچری نہیں بناسکے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:محکمہ انہار اور شکاریات کی ملی بھگت سے ہیڈ بلوکی اور گردنواح میں سو ایکڑسرکاری اراضی سالہا سال سے مفت کاشت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker