تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:دفعہ144کی خلاف ورزی کرنے والوں کے درجنوں افراد کے خلاف مقدمہ درج

بھائی پھیرو(نامہ نگار)دفعہ144کی خلاف ورزی کرنے والوں کے درجنوں افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔علاقے بھر میں بلدیاتی انتخا ب میں امن و امان قائم رکھنے کی خاطر اسلحہ لے کر چلنے والے اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!