پاکستانتازہ ترین

ق لیگی ایم پی اے سردار آصف نکئی کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج

پتوکی(نمائندہ خصوصی)پتوکی میں مسلم لیگ ق کے ایم پی اے سردار آصف نکئی کے خلاف مخالف بلدیاتی امیدوار کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ق لیگی ایم پی اے سردار آصف نکئی پر بلدیاتی پولنگ کے روز عوامی تحریک کے بلدیاتی امیدوار اصغر رضا پر تشدد کرنے کا الزام ہے۔ بلدیاتی امیدوار اصغر رضا کی جانب سےتھانہ صدر پتوکی میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ، جس میں الزام لگایا گیا گیا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کی پولنگ کے دوران ایم پی اے اور ان کے ساتھیوں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ ایف آئی آر میں ایم پی اے سردار آصف نکئی ،ان کے بیٹے اویس نکئی اور دیگر چھ افراد کو نامزد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  بچے من کے سچے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker