پاکستانتازہ ترین

9 نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول کھلے رہیں گے

wwاسلام آباد(بیوروچیف) 9 نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمعل کے مطابق کھلے رہیں گے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر9 نومبرکی چھٹی کا نوٹیفکیشن موجود ہونے کے باوجود ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ اقبال ڈے پر سرکاری چھٹی نہیں ہوگی اور تمام دفاتر و تعلیمی ادارے معمول کے مطابق پیرکو کھلیں گے جب کہ دوسری جانب وزارت داخلہ کی سرکاری ویب سائٹ پر چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی نہیں ہٹایا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!