پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

electionاسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان الیکشن کمیشن نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔جا ری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ نے قومی اسمبلی میں خواتین کی 35 نشستیں حاصل کی ہیں ،تحریک انصاف کو خواتین کی 6،پی پی کو 7 اور ایم کیو ایم کو چار نشستیں ملیں۔پنجاب میں خواتین کی 1نشست پرق لیگ ، پی پی کے پوائنٹس برابر ہونے کی وجہ سے ، فیصلہ ٹاس پر کیا جا ئے گا ۔جمعیت علمائے اسلام (ف)کو قومی اسمبلی میں خواتین کی 3نشستیں ملی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  لیاری گینگ وار کا اہم ملزم عزیر بلوچ دبئی میں گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker