
لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے شفقت محمود کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ شفقت محمود نے اپنے فرائض درست طریقے سے سرانجام دئیے ہیں ۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود نے لاہور سے بلدیاتی الیکشن میں شکست کے بعد لاہور کے انچارج کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا