پاکستانتازہ ترین

قائم علی شاہ کو ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ سندھ نامزد

qaim aliکراچی(نامہ نگار) پیپلزپارٹی نے قائم علی شاہ کو ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ سندھ نامزدکردیا ہے،ذرائع کے مطابق قائم علی شاہ کی کابینہ کے وزیر بلدیات آغا سراج درانی کو اسپیکر سندھ بنائے جانے کا امکان ہے۔مخدوم امین فہیم نے دوران اجلاس قائم علی شاہ کے نام کااعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں  تکبیر سے’’یوم تکبیر‘‘تک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker