بین الاقوامیتازہ ترین

اترپردیش:مسلم طالب علم کوداڑھی رکھنے پراسکول سےنکال دیاگیا

اترپردیش(ڈیسک نیوز)مسلم طالب علم کوداڑھی رکھنے پراسکول سےنکال دیاگیا۔ بھارت میں مسلمانوں کے لیے زمین تنگ سے تنگ ہونے لگی ہے۔ تنگ نظرانتہا پسند بھارتیوں کواب مسلمانوں کی داڑھی بھی چھبنے لگی ۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں مسلم طالب علم کوڈارھی ہونے پر اسکول سے نکال دیا گیا۔ اسکول پرنسپل کے مطابق داڑھی والے بچے اسکول میں نہیں پڑھ سکتے ۔ پڑھائی کا سلسلہ جاری رکھنا ہے تو داڑھی صاف کرنی ہوگی ۔ مبین نے انکار کیا تو اسے اسکول سے باہر نکال دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button