تازہ ترینعلاقائی

دیپالپور:بائیس سالہ نوجوان نے شاپنگ سنٹر سے کود کر خود کشی کرلی

دیپالپور(قاسم علی سے )بائیس سالہ نوجوان نے شاپنگ سنٹر سے کود کر خود کشی کرلی،نظام دین کا رہائشی عبدالرحمان اسی شاپنگ سنٹر پر ملازم تھا ،خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سہ پہر کو سپر مارکیٹ دیپالپور مین واقع معروف اسامہ شاپنگ سنٹر کی آخری منرل سے کود کر ایک بائیس سالہ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ں نظام دین کا رہائشی عبدالرحمان اسی شاپنگ سنٹر پر ملازمت کرتا تھا اس کی خود کشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button