تازہ ترینکھیل

پہلا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 217رنز کا ہدف دے دیا۔

CTidzrhWwAAlldOابوظہبی(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت نہ ہوسکا۔ انگلینڈ کی پہلی تین وکٹ14رنز پر گر گئی۔ مورنگ اور ٹیلر نے آکر اپنی ٹیم کو سنبھالنے کی کوشش کی ۔مورگن 76اور ٹیلر نے 60 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 133رنز کی پارٹنرشپ رہی۔ان کے آؤٹ ہونے کے بعد ایک بار پھر انگلینڈ کی وکٹیں پت جھڑ کی طرح گرنے لگیں۔صرف وکیزنے ٹیم کو سہارا دیا۔ وہ 30رنز بناسکے۔ پاکستان کی طرف سے عرفان نے 3اور شعیب ملک اور محمد انور نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔یاد رہے یونس خان آج اپنا آخری ون ڈے میچ کھیل رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  قصور:الہ آبادکےعلاقےمیں ایک ہی رات ڈکیتی وچوری کی نان سٹاپ وارداتیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker