بین الاقوامیتازہ ترین

فلسطینی رہنما یاسر عرفات کی گیارہویں برسی منائی گئی

رمالہ(ڈیسک نیوز) فلسطین میں مغربی کنارے کے شہر رمالہ میں یاسر عرفات کے مزار پر درجنوں افراد نے حاضری دی۔ مزار پر پھول چھڑائے اور فاتحہ خوانی کی جبکہ صدر محمود عباس نے ٹی وی میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے یاسر عرفات کو خراج تحسین پیش کیا۔ یاسر عرفات پوری دنیا میں امن کی علامت سمجھے جاتے تھے اور فلسطین میں امن کی کوششوں کی بنا پر ان کو امن کے نوبل انعام سے بھی نوازا گیا تھا۔ –

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:گھر میں بیماراورلاغر جانور زبح کر کے ہوٹلوں پر گوشت سپلائی کرنے والا قصاب رنگے ہاتھوں گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker