تازہ ترینعلاقائی

فیصل آباد سے دو آزاد چیئرمین پی ٹی آئی میں شامل

لاہور(ڈیسک رپورٹر)دو نومنتخب چیئرمین سردار جاوید ڈوگر اور حاجی محمد نواز پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے دونوں فیصل آباد سے آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان لاہور میں پنجاب میں پی ٹی آئی کے آرگنائزر چودھری سرور کی موجودگی میں کیا۔اس موقع پر انہوں نے عمران خان کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم پی ٹی آئی میں غیر مشروط طور پر شامل ہوئے ہیں۔ ہم ہر حال میں عمران خان کے فیصلوں کا احترام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  جودھ پور میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker