تازہ ترینعلاقائی

دیپالپور:ڈرگ انسپکٹر ملک عرفان کے چھاپے،دو کلینک سیل

دیپالپور(قاسم علی سے) ڈرگ انسپکٹر ملک عرفان کے چھاپے،دو کلینک سیل ،کسی کو بھی انسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ،ملک عرفان گزشتہ روز ڈرگ انسپکٹر ملک عرفان نے شہر کے مختلف کلینکوں اور میڈیکل سٹوروں پر چھاپے مارے اور ناقص ادویات و آلات اور حکومتی میعار پر پورا نہ اترنے کے باعث بصیر پور روڈ پر واقع علی ڈینٹل کلینک اور بستی عبداللہ میں ستار کلینک کو سیل کردیا اس کے علاوہ کئی سٹوروں پر ممنوعہ ادوایات پائے جانے پر ان کے نمونہ جات لیبارٹری کو بھجوا دئیے گئے اس موقع پر ملک عرفان نے اتحاد پریس کلب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عطائیت اور انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے والے میڈیکل سٹور مالکان کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا اور ان کے خلاف بلا جھجک کاروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ نور حسن بگھیلا کو اعلی کارکردگی پر آر یو جے کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker