پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، سات افراد ہلاک

droneمیران شاہ(نامہ نگار) شمالی وزیرستان میں میران شاہ کے قریب ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق میران شاہ کے علاقے چشمہ پل کے قریب جاسوس طیاروں نے ایک گھر پر رات گئے میزائل فائر کیا جس کے نتیجے میں مکان میں موجود 4 افراد موقع پر ہی ہلاک اور تین بعد میں دم توڑ گئے جبکہ تین دیگر افراد زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں  پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان 215 رنز پر آؤٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker