تازہ ترینکھیل

تیسرا ون ڈے، پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 209رنز کا ہدف دے دیا

CUBSkShWIAEPtTXشارجہ(نمائندہ سپورٹس) تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 209رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم 208رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ نے45، اظہر علی 36، وہاب ریاض 32اور شعیب ملک نے 26رنز بنائے۔انگلینڈ کی طرف سے واکیز نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button