تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:گھرسےنکلنے جانےکی دھمکی پربہونے پھونکنی مارمارکرساس کو قتل کردیا

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار) گھر سے نکلنے جانے کی دھمکی پر بہو نے پھونکنی مار مار کر ساس کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں لکھن کے میں رہائش پذیر نرگس کا بیٹا اشتیاق ملازمت کرنے لیبیا گیا ہوا تھا ۔ نرگس نے اپنی بہو شاہین بی بی کو کہا کہ وہ گھر سے نکل جائے جب اُس کا خاوند واپس آ ئے گا تو وہ گھر واپس آ جائے اس بات پر مشتعل ہو کر شاہین بی بی نے اپنی ساس کو پھونکنی اُٹھا کر مارنا شروع کر دیا ۔ شدید زخمی ساس موقع پر پر ہلاک ہو گئی جبکہ اُس کی بہو شاہین بی بی موقع سے فرار ہو گئی۔مقتولہ کے بھائی محمد ارشد کی رپوٹ پر تھانہ صدر میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  سری لنکا: کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker