پاکستانتازہ ترین

بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ: پنجاب میں ن لیگ کو واضح برتری

لاہور(پاک نبوز)پنجاب میں ایک بار پھر شیر کی دہاڑ گونج اٹھی اور ن لیگ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ گوجرانوالہ میں پومی بٹ سمیت ن لیگ کے تین چئیرمین منتخب ہوگئے۔ شیخوپورہ، خانیوال، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، اٹک اور جہلم میں ن لیگ نے واضح برتری حاصل کرلی۔میانوالی میں تحریک انصاف کے امیدوار اور آزاد امیدواروں میں سخت مقابلہ دیکھا گیا۔ تحریک انصاف نے یونین کونسل کی چودہ جبکہ آزاد امیدوار نے دس نشستیں جیت لیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button