تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:پولیس کا چھاپہ بدنام زمانہ منشیات فروشس رنگے ہاتھوں گرفتار

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) پولیس کا چھاپہ بدنام زمانہ منشیات فروشس رنگے ہاتھوں گرفتار 1680گرام چرس برآمدگی کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے واقعات کے مطابق تھانہ راوی پولیس کو اطلاع ملی کہ موضع جندراکہ کا رہائشی بدنام زمانہ منشیات فروش یونس عرف کالی وٹو موضع جندراکہ سے 1680گرام (ڈیڑھ کلو) چرس لیکر سپلائی کرنے کیلئے نواحی علاقہ بارن پور جارہا ہے ایس ایچ او تھانہ راوی چوہدری محمد اسلم پرویز نے نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر یونس عرف کالی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اندارج مقدمہ کے بعد حوالات مین بند کر دیا ہے جبکہ چرس 1680گرام سے نمونہ لیکر لیبارٹری روانہ کر دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:بجلی چوری میں ملوث واپڈا اہلکاروں کو بھی گرفت میں لایا جائے گا،ڈی سی او

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker