تازہ ترینکھیل

آخری ون ڈے ، انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

شارجہ (نمائندہ سپورٹس) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر آخری ون ڈے میں بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے اور قومی کرکٹ ٹیم میں دوتبدیلیاں کی گئی ہیں ، یاسرشاہ اور احمد شہزاد کو ٹیم میں شامل کیاگیاجبکہ کپتان اظہر علی کاکہناہے کہ میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کی کوشش کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button