پاکستانتازہ ترین

میانوالی میں پاک فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ

میانوالی( نمائندہ خصوصی)کندیاں کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ اور معاون پائلٹ محفوظ رہے ہیں۔ پاک فضائیہ کا ایف 7 تربیتی طیارہ اپنی معمول پرواز پرتھا کہ میانوالی کے علاقے کندیاں میں کچہ گجرات کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔ تاہم طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا ہے جب کہ معاون پائلٹ زخمی ہوگیا ہے۔واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کرملبہ اورشواہد اکٹھے کرنے شروع کردیئے ہیں جب کہ زخمی معاون پائلٹ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بدترین مہنگائی اورگورنس یا عذاب الہٰی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker