تازہ ترینعلاقائی

رینالہ پریس کونسل رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات 27اکتوبرکوہونگے

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) رینالہ پریس کونسل رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات برائے سال 2015-16جو مورخہ 27اکتوبر کو دفتر ہذا میں ہونگے تفصیلات کے مطابق رینالہ پریس کونسل رینالہ خورد رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات برائے سال 2015-16بروز جمعہ مورخہ 27نومبر 2015کو دفتر واقع محمود میڈیکل سٹور شیرگڑھ روڈ رینالہ خورد پر ہونگے اس سلسلے میں تمام ممبران رینالہ پریس کونسل رجسٹرڈ رینالہ کورد کو باضابطہ مطلع کیا گیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم:آئندہ پنجاب پر پیپلز پارٹی کی حکومت ہو گی ،منظور وٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker