پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی وفد کی خورشید شاہ سے ملاقات

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی کی قیادت میں وفد نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وفد میں عارف علوی، شیریں مزاری اور غلام سرور شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی کے امکانات پر بات چیت کی گئی جبکہ وفد نے قومی اسمبلی نے امتیازی سلوک پر اپنے تحفظات سے بھی اپوزیشن لیڈر کو آگاہ کیا

یہ بھی پڑھیں  سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker