تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیر:دومسلح ڈاکو پھیری لگانے والے سے ہزاروں روپے نقدی اورموبائل چھین کرفرار

بھائی پھیرو(نمائندہ نگار)دومسلح ڈاکو پھیری لگانے والے سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائل چھین کر فرار ۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو چاہ نائیاں والا کا رہائشی محمد رضا پھیری لگا کر واپس آ رہا تھاکہ راستے میں کھڑے نا معلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر چالیس ہزار روپے نقدی اور موبائل چھین لیا اور فرار ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button