تازہ ترینعلاقائی

عوام کی محبت اور اعتماد کی وجہ سے کامیاب ہوا ہوں،محمد سجاد

کاہنہ (امتیاز علی سے)یوسی 247وارڈ نمبر6سے منتخب کونسلر محمد سجاد نے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم بزرگوں کی دعاؤں اور حلقہ کی عوام کے اعتماد ،محبت کی و جہ سے کامیاب ہو ا ہوں۔منفی سیاست کرنے والوں کو حلقہ کے عوام نے عبرت ناک شکست سے دوچار کیا ہے ۔عوام نے دولت کے بل بوتے پر الیکشن لڑنے والوں کو مسترد کر دیا ہے ۔انشاء اللہ عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرینگے؛
حلقہ کے دیرینہ مسائل کا حل اور ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دوں گا۔

یہ بھی پڑھیں  خوفزدہ والدین کو حقائق کون بتائے گا ؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker