تازہ ترینعلاقائی

دیپالپور:بزرگ صحافی ونیوز ایجنٹ ملک غلام مصطفی کی رسم چہلم کل ادا کی جائے گی

دیپالپور( قاسم علی سے ) بزرگ صحافی ونیوز ایجنٹ ملک غلام مصطفی کی رسم چہلم کل ادا کی جائے گی ،بزرگ صحافی 23اکتوبر کو انتقال کر گئے تھے ، تفصیلات کے مطابق بزرگ صحافی و نیوز ایجنٹ ملک غلام مصطفی نوناری جو کہ گزشتہ ماہ 23اکتوبر کو انتقال کر گئے تھے ان کی رسم چہلم کل بروز اتوار دوپہر دو بجے ان کی رہائشگاہ واقع گلزار کالونی دیپالپور پر ادا کی جائے گی ۔یاد رہے کہ ملک غلام مصطفیٰ نوناری تیس سال تک بطور صحافی و نیوز ایجنٹ خدمات سرانجام دیتے رہے وہ دیپالپور کے صحافتی و ادبی حلقوں اور عوام الناس میں یکساں مقبول تھے ان کی وفات کے بعد ملک اظہر مصطفی اور حافظ کاشف مصطفی اگرچہ ان کی سیٹ سنبھالے ہوئے ہیں مگر عوام کاکہنا ہے کہ ہمہ جہت ہردلعزیز ملک غلام مصطفیٰ کی کمی کبھی پوری نہ ہوسکے گی ۔

یہ بھی پڑھیں  بنگلادیش میں اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کو گھر میں نظربند کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker