تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:میا ں نوازشریف پوری قوم کی امید وں کامرکزبن چکےہیں ،رانا اسحاق

rana ishaqپتوکی(ندیم رضا خاں سے)قومی اسمبلی کے رکن رانا محمد اسحاق خان نے کہا ہے مسلم لیگ ن کے قائد میا ں محمد نواز شر یف پور ی قو م کی امید وار کا مرکزی بن چکے ہیں ۔انشااللہ وزیر اعظم پا کستا ن بن کر ملک وقوم کی تقد یر بد ل دیں گے ان خیالات کا اظہار انھوں نے مسلم لیگ ن سٹی پتوکی کے صدر پر ویز اقبال بٹ کی رہا ئش گا ہ پر سنیئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا انھو ں نے کہا کہ حلقہ این اے 141 کے عوام نے مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی کی سیات کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا ہے ۔مسلم لیگ ن حکومت بنانے کے بعد دن رات عوام کی خدمت کر کے عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرے گی انھوں نے کہاکہ ایک نئے جزبے اوع عزم کے ساتھ تمام ترقیاتی منصوبے مکمل کروائنگے اس موقع پر عمران شاہد بٹ ندیم رضا خان ایڈووکیٹ حاجی محمد آصف سعید اور دیگر بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں  چیف الیکشن کمشنر کے لیے فرشتے نہیں لاسکتے، قائد حزب اختلاف خورشید شاہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker