پاکستانتازہ ترین

غوث علی شاہ کو سندھ کا گورنر مقر کیے جانے کا امکان

ghous aliلاہور (ڈیسک رپورٹر) سندھ کے سابق وزیراعلیٰ سید غوث علی شاہ کو سندھ کا گورنر مقرر کیا جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق غوث علی شاہ کو میاں نواز شریف کی ذاتی خواہش پر گورنر بنایا جائے گا ۔ یاد رہے کہ نوازشریف حکومت پر ’مشرف حملے ‘ کے بعد جب بہت سے لوگ ان کا ساتھ چھوڑ گئے تھے تو سید غوث علی شاہ انہیں حوصلہ دینے والے واحد سندھی رہنما تھے اور انہوں نے ہمیشہ میاں نوازشریف کا بھرپور ساتھ دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:آج ملک کو مضبوط اعصاب اور نڈر لیڈر کی ضرورت ہے ،بیگم شفیقہ سکندر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker